شعر و سخن

دل سے قلم تک

ماہانہ شعری نشستیں

ماہانہ شعری نشستیں

الحمدللہ! بزم شعر وسخن کویہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ اس کے زیر اہتمام گذشتہ 51 ماہ سے بلاتعطل ماہانہ شعری نشستیں انعقاد پذیر ہوتی ہیں۔ گذشتہ 36 ماہ سے نشست کوکسی نامور شاعر کے نام سے منسوب کیاجاتاہے اور صاحب صدر اس شاعر کے کلام کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کرتے ہیں۔ اس نشست میں مقامی شعرائے کرام کے علاوہ مہمان شعرابھی تشریف لاتے ہیں اور اپنے کلام سے لوگوں کومحظوظ کرتے ہیں۔ان نشستوں کی روداد لکھی جاتی ہے اور اسے سوشل میڈیاپلیٹ فارمز کے علاوہ بزم کے آفیشل پیج پر بھی شائع کیاجاتاہے۔