بزم شعر وسخن کے زیراہتمام بچوں کے میگزین دستک کااجرا
بزمِ شعر و سخن کے زیرِ اہتمام ادبِ اطفال کے فروغ اور نئی نسل میں مطالعے کی عادت پیدا کرنے کے لیے ایک خوش آئند اور قابلِ تحسین قدم اٹھایا جا رہا ہے۔ بچوں کے لیے خصوصی ادبی رسالہ “دستک” آئندہ سال جنوری سے باقاعدہ طور پر شائع کیا جائے گا۔ یہ رسالہ بچوں کی […]