شعر و سخن

دل سے قلم تک

پانچویں اوج سخن کل کشمیر مشاعرہ کاکامیاب انعقاد

پانچویں اوج سخن کل کشمیر مشاعرہ کاکامیاب انعقاد

چوکی سماہنی(تحصیل رپورٹر)بزمِ شعر و سخن سماہنی کے زیرِ اہتمام پانچواں اوجِ سخن کل کشمیر مشاعرہ چوکی میں منعقد ہوا۔ مشاعرہ کی صدارت نامور شاعر عبدالبصیر تاجور نے کی جب کے نظامت کے فرائض ڈاکٹر حافظ خورشید حسن اور شہباز حبیب عباسی نے نہایت خوبصورتی سے انجام دیے تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے […]

مزید پڑھیں
آوازِ دوست مشاعرہ بھمبر

آوازِ دوست مشاعرہ بھمبر

بھمبر کے البدر میرج ہال میں آوازِ دوست کے زیرِ اہتمام شاندار مشاعرہ و ادبی نشست منعقد ہوئی، جس میں ممتاز شعرا نے اپنا کلام پیش کیا اور محفل کو یادگار بنا دیا۔

مزید پڑھیں

شعر و سخن کی تاریخ و پس منظر

شعر و سخن کی بنیاد معروف صحافی کالم نگار اور ادیب مدثر یوسف پاشا نے رکھی تھی جو اردو کے کلاسیکی اور جدید ادب سے گہری محبت رکھتے ہیں۔ ان کا مقصد محض شاعری کی محفلیں منعقد کرنا نہیں تھا، بلکہ ایک ایسا ماحول تخلیق کرنا تھا جہاں ادب کو ایک نیا رخ دیا جا سکے، اور مختلف نسلوں کے درمیان تخلیقی مکالمہ ہو سکے۔

شاعری الفاظ کے ذریعے جذبات اور خیالات کا خوبصورت اظہار ہے، جو دلوں کو چھو لیتا ہے۔

کلاسیکی شاعری

یسی شاعری جو اردو ادب کے درخشاں ماضی کی یاد دلاتی ہے۔

جدید شاعری

نئی سوچ اور منفرد انداز کی عکاسی کرتی ہوئی شاعری

نوآموز شعراء

نئے شعراء کی تخلیقات اور جدت کے رنگ پیش کرتی ہے۔

موضوعاتی شاعری

مخصوص موضوعات پر مبنی منفرد اور دلکش شاعری۔